Urdu News and Media Website

ڈینگی، خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب پر حملہ آور

راولپنڈی (نیوز نامہ)خیبر پختونخوا کے بعد ڈینگی نے پنجاب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے،  رواں سال راولپنڈی میں 215 افراد میں ڈینگی کی تشخیص ،راولپنڈی کے ہسپتالوں ڈی ایچ کیو 65 ،ہولی فیملی ہسپتال کے85 افراد میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی جبکہ بےنظیر بھٹو ہسپتال میں ڈینگی کے مزید70 مریض متاثر ہوئے۔مریضوں کی اکثریت کاتعلق چکلالہ ،ڈھوک چودھریاں اور ملحقہ علاقوں سے ہے،ڈینگی وائرس سے اب تک 2خواتین سمیت 5افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

تبصرے