Urdu News and Media Website

ڈسکہ:سیاسی و سماجی شخصیت خواجہ ناظم حبیب کے بیٹے کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی

ڈسکہ(پرویز عالم بٹ)سیاسی و سماجی شخصیت خواجہ ناظم حبیب کے بیٹے خواجہ محمد افضال کی شادی بخیر و خوبی سر انجام پائی دعوت ولیمہ کی تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہو ئی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی تقریب میں صاحبزادہ سید افتخار الحسن شاہ ایم این اے ،ڈاکٹر محمد آصف باجوہ ایم پی اے ،خواجہ عاطف رضا پاشی چیئرمین میونسپل کمیٹی،میاں ندیم احمد وائس چیئرمین،عظیم بٹ کونسلر ،ظفر اقبال ڈار سابق ناظم ،پی ٹی آئی رہنما خواجہ ندیم احمد ،چوہدری ضیاء اللہ کھارا ،سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر ظفر اکرام ،سابق ڈی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر مختار احمد ،قاضی شبیر احمد یوسی چیئرمین ،شہنشاہ رضوی ،سید حیدرشاہ ،رانا سجاد احمد ،صحافی ناصر محمود رانجھا ،جمیل احمد بٹ ،مرزا آفتاب ڈسکوی ،خواجہ ناصر،صدر بارمحمد عمران بٹ ،سمیع اللہ ملہی کونسلر،ڈاکٹر ثاقب میر ،ڈاکٹر خواجہ عمیر،چوہدری عاصم اقبال ساہی ،چوہدری عمر ساہی ، ودیگر نے شرکت کی۔

تبصرے