Urdu News and Media Website

ڈسکہ:زلزلہ کے جھٹکے ، کئی عمارتوں میں دراڑیں پڑ گئیں

ڈسکہ(پرویز عالم بٹ)ڈسکہ میں زلزلہ کے جھٹکے شہری کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہو ئے گھروں سے باہر نکل آئے کئی عمارتوں میں دراڑیں پڑ گئیںتفصیلات کے مطابق گذشتہ روز شہر بھر میں زلرلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے شہری کلمہ طیبہ کا ورد کر تے ہو ئے دکانوں اور مکانوں سے باہر نکل آئے کنڈن سیان میں چوہدری اختر رسول سیان ،سیٹھ مٹھو ،غلام رسول و دیگر کے مکانوں میں زلزلے کے باعث دراڑیں پڑ گئیں۔

تبصرے