Urdu News and Media Website

چینی یوآن کی قدرمیں کمی

بیجنگ (نیوز نامہ) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدرمیں کمی ریکار ڈ کی گئی۔ زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 113بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.6205کی شرح پر بندہوا ۔

تبصرے