Urdu News and Media Website

چیئر مین پی سی بی کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات،پی ایس ایل کے 4 میچ کراچی میں کرانے کا فیصلہ

کراچی (نیوز نامہ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے چار میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کرانے کا فیصلہ ہو گیا۔چیئرمین پی سی بی کی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ سندھ نے  ٗ نجم سیٹھی کو بہترین سیکورٹی کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ کراچی پر امن شہر ہے،کراچی کے عوام کا حق ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ دیکھیں، ضرورت پڑی تو ایئر پورٹ سے کرکٹ اسٹیڈیم تک ٹیم کے ساتھ آئیں گے۔

تبصرے