Urdu News and Media Website

موسم سرما کی تعطیلات ختم: کل سے دوبارہ تدریسی عمل شروع

لاہور (نیوزنامہ)پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارےکل یعنی پیرسے دوبارہ کھل جائیں گے۔ پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 24دسمبر سے 31دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کی گئی تھیں اوریکم جنوری2018ء پیر کو لاہور سمیت صوبہ بھر میںتمام تعلیمی ادارے دوبارہ درس و تدریس کا کام شروع کریں گے ۔

تبصرے