Urdu News and Media Website

پا کستان نے میچ اور سیریز اپنے نام کر لی ،امام الحق کی ڈیبو میں سینچری

ابوظہبی(نیوز نامہ) پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی،اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے سیریز بھی اپنے نام کر لی۔پاکستان نے 209 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کر لیا۔پاکستان کی طرف سے ڈیبوکرنے والے امام الحق نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینچری سکور کی۔

تبصرے