Urdu News and Media Website

پا کستانی ادا کارہ کو مغربی لبا س مہنگا پڑ گیا

لاہور(نیوز نا مہ) پاکستانی انڈسٹری کی نامور اداکارہ صنم بلوچ اپنی تصویر کے باعث شدید تنقید کا شکار بن گئیں۔معروف اداکارہ صنم بلوچ نے مغربی لباس میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصاویر لگائیں جس کے باعث اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا یا گیا۔ ان کے مداحوں نے کہا کہ اداکارہ نے بھی ماہرہ خان کے نقش قدم پر چلنا شروع کر دیا ہے، اداکارہ بہت ہی دو گلی ہیں رمضان میں دوپٹہ اوڑ کر اسلام کی پر چار کرنے والی اداکارہ نے پہلی دفعہ بنا استین کے کپڑے پہن کر بہت مایوس کیا ہے۔

تبصرے