Urdu News and Media Website

پا کستانی اداکارہ کامعیاری ڈراموں کیلئے فیشن شوز اور ماڈلنگ چھوڑنے کا دعویٰ

کراچی (نیوز نا مہ) پا کستا نی معروف ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں فیشن و بیوٹی انڈسٹری کی بڑھتی ہوئی سرگرمیاں خوش آئند ہیں ،دہشت و خوف کی فضا میں کراچی میں بیوٹی و فیشن شوز کا انعقاد ثقافتی دنیا کے مستقبل کے لئے ایک اچھا پیغام ہے۔ ماضی کے مقابلے میں فیشن انڈسٹری کو جو عروج آج ملا ہے اس سے ہمارے فیشن ڈیزائنرز اور ماڈلز کو بین الاقوامی سطح پر اپنی اہمیت منوانے کے بھرپور مواقع مل رہے ہیں۔ اچھے اور معیاری ڈراموں میں کام کرنے کے لئے فیشن شوز اور ماڈلنگ کو بھی قربان کرسکتی ہوں

تبصرے