Urdu News and Media Website

پاک فوج کی جانب سے پاکستان موٹر ریلی کے انعقاد کا اعلان

راولپنڈی (نیوز نامہ)پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی پر پاک فوج کی جانب سے پاکستان موٹر ریلی کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے زیرِاہتمام  70 ویں یوم آزادی پرپاکستان موٹرریلی منعقد کی جائے گی،جس میں 300 جیپ،500 بائیکرزاور150 نادر گاڑیاں حصہ لیں گی ،ریلی کے شرکا خنجراب سے شروع ہو کر گوادر تک 3ہزار کلومیٹر کا راستہ طے کریں گے۔یہ ریلی 21 اکتوبر سے 31 اکتوبر تک چلے گی۔

تبصرے