Urdu News and Media Website

پاک افغان بارڈر کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکا،3 ایف سی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان(نیوزنامہ)پاک افغان بارڈر کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ، دھماکے کے نتیجے میں 3 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے۔بارودی سرنگ کا دھماکا پاک افغان بارڈرکے علاقے غلام خان میں ہواسکیورٹی فورسز نے علاقے میں گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

تبصرے