Urdu News and Media Website

پاکستانی فلم ’ساون آسکر کے لیے نامزد

پاکستانی فلم ساون کو آسکر ایوارڈ کی غیر ملکی فلموں کے زمرے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ یہ ایک معذور بچے کی سچی کہانی ہے جو صحرا میں پھنس جاتا ہے۔

تبصرے