Urdu News and Media Website

ٹائیگر زندہ ہے کی کامیابی پر کترینہ اور سلمان کے آن سکرین بیٹے کا ڈانس

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلمٹائیگر زندہ ہے ابتدائی 4 روز میں ہی 151 کروڑ کما کر کامیابی کی سند حاصل کر چکی ہے۔ایسے میں فلم کے مرکزی کرداروں کے کیساتھ ساتھ دیگر کاسٹ بھی کامیابی کا جشن بھرپور طریقے سے منا رہے ہیں۔ فلم ٹائیگر زندہ ہے میں قطرینہ اور سلمان خان کے آن سکرین بیٹے سرتاز ککڑ نے مشہور گانے ٹن ٹنا ٹن پر ڈانس کر کے فلم کی کامیابی کا جشن منایا، ان کی اس ڈانس پرفارمنس کو سوشل میڈیا خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

تبصرے