Urdu News and Media Website

نیشنل کالج آف آرٹس میں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

نیشنل کالج آف آرٹس میں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب میںپرنسپل نیشنل کالج آف آرٹس پروفیسر ڈاکٹر مرتضیٰ جعفری نے خصوصی شرکت کی۔

این سی اے بلڈنگ پر قومی پرچم لہرایا گیا۔ پرنسپل این سی اےکا اس موقع پر کہنا تھا کہ آزادی ایک بڑی نعمت ہے۔

جبکہ پروفیسر ڈاکٹر مرتضیٰ جعفر ی کا کہنا تھا کہ آزادی کے لیے ہمارے آباؤ اجداد نے بڑی قربانیاں دیں،ہمیں آزادی کی قدر کرنی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:

ملک بھر میں آج یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

تقریب میں سینیر فکلٹی اور سٹاف نے بھی شرکت کی تقریب کے دوران کورونا ایس او پیز پر عمل کیا گیا۔
لاہور( نیوز نامہ)

تبصرے