Urdu News and Media Website

ناصر اکرم سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ تعینات

اسلام آباد(علی جنید)وفاقی وزارت مذہبی و اقلیتی امور نے محمد ناصر اکرم کو بطور سیکرٹری بورڈ متروکہ وقف املاک نامزد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ذرائع کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ میں سیکرٹری بورڈ کی سیٹ عرصہ دراز سے ایڈیشنل چارج پر چل رہی تھی ، وفاقی وزارت مزہبی و اقلیتی امور نے اپنے باقاعدہ طریقہ کار کے مطابق محمد ناصر اکرم کو تین سال کے لئے سک 19 میں کنٹریکٹ پر 3 سال کے لئے بطور سیکرٹری بورڈ تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

تبصرے