Urdu News and Media Website

میاں شاہد عباس ایڈووکیٹ پیپلز پارٹی لاہور ڈسٹرکٹ ون کے صدر مقرر

لاہور (نیوزنامہ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میاں شاہد عباس ایڈووکیٹ کو پیپلز پارٹی لاہور ڈسٹرکٹ ون کا صدر مقرر کر دیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پیپلز پارٹی لاہور ڈسٹرکٹ ون کا صدر مقر ر ہونے پر پی پی پی کے رہنماؤں اور کارکنوں نے میاںشاہد عباس ایڈووکیٹ کو مبارکباد دی ہے اور اس امید کا اظہار کیاہے کہ وہ پارٹی کے لیے اور کارکنوں کی بہتری کے لیے کام کریں گے

تبصرے