Urdu News and Media Website

مقبولیت میں کمی، اداکارہ پائل چوہدری نے معاوضہ کم کردیا

لاہور(آن لائن)اداکارہ پائل چوہدری نے اپنا معاوضہ کم کردیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ پائل چوہدری نے اپنی گرتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر اسٹیج ڈراموں میں اپنا معاوضہ 20ہزار کم کردیا ہے تاکہ ڈرامہ پروڈیوسر ان کو اپنے ڈرامے کی کاسٹ میں شامل کرسکیں ۔ ذرائع کے مطابق پائل چوہدری نے داکارہ ماہ نور ، آفرین پری ، مہک نور ، سحرخان ، شانزہ اور شیبا رانی کی اسٹیج ڈراموں میں مسلسل کامیابیوں کی وجہ سے اپنے معاوضے میں کمی کی ہے جبکہ اس حوالے ان کے منیجر اور شوہر اسلم نے اس کی تردید کی ہے

تبصرے