Urdu News and Media Website

معروف بھا رتی کرکٹر پر پا بندی عا ئد

نئی دہلی(سپورٹس دیسک)بھا رتی کر کٹ بو رڈ نے آل راونڈر یو سف پٹھان پر ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر 5ماہ کی پا بندی عا ئد کر دی۔16مارچ2017کو نئی دہلی میں ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی کے دوران یو سف پٹھان نےٹیسٹ دیا،نمونے کی جا نچ سے پتہ چلا کہ ا نہوں نے ممنوعہ ما دہ کا استعما ل کیا ہے۔سزا کا اطلا ق 15 اگست 2017 سے کیا گیا ہے اور 14جنوری2018 کو پا بندی ختم ہو جا ئے گی۔

تبصرے