Urdu News and Media Website

لندن یونین آف جر نلسٹس کے نومنتخب عہد ئے داران کو انسانی حقوق کے علمبردار اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کی مبارکباد

لاہور(نیوزنامہ)ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار (پنجاب )کے چیئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے لندن یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدئے داراں چیئرمین افضل چوہدری، صدر مبین رشید،جنرل سیکرٹری اسد ملک،سنئیر نائب صدر راجہ ذیشان، نائب صدر معین نواب، فنانس سیکرٹری عمران چوہدری، سیکرٹری اطلاعات ما ہ نور چوہدری کو دلی مبارکباد دی ہے اور اِس امید ک اظہار وطن عزیز سے ہزاروں میل دور سفیرانِ وطن دُنیا بھر میں پاکستان کا سافٹ امیج بنانے کے لیے بھر پور کردار ادا کرتے ہیں گے۔

تبصرے