Urdu News and Media Website

لاہور: برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (نیوز نامہ) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلو 4 روپے اضافہ، جس سے ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 144 روپے سے بڑھ کر 148 روپے ہوگیا۔ جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت میں 2 روپے فی درجن اضافے سے ایک درجن انڈے 100 روپے سے بڑھ کر 102 روپے ہو گئے ہیں۔

تبصرے