Urdu News and Media Website

قومی اسمبلی کی 28،صوبائی اسمبلیوں کی56 نشستیں بڑھانے کی تیاری

لاہور(نیوز نامہ) ملک بھرمیں حالیہ مردم شماری کی بنا پر ہونے والی حلقہ بندیوں کے باعث قومی اسمبلی کی 28 اورصوبائی اسمبلیوں کی56 سیٹیں بڑھ سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ مردم شماری کی بنا پر ہونے والی حلقہ بندیوں کے باعث قومی اسمبلی کی 28 جبکہ صوبائی اسمبلیوں کی56 سیٹیں بڑھ سکتی ہیں۔ اس امرکا فیصلہ وفاقی حکومت کی جانب سے محکمہ شماریات کی مرتب کردہ مردم شماری کی بغیر تصدیق شدہ لسٹیں فراہم کرنے کے حوالے سے ترمیم کے بعدالیکشن کمیشن کریگا جنھوں نے وفاقی حکومت کو اپنے تحفظات کے بارے میں تحریری طور پرآگاہ کردیاہے۔

تبصرے