Urdu News and Media Website

فلموں کی کامیابیاں، ورن دھون نے اپنامعاوضہ بڑھا دیا

ممبئی (نیوز نامہ)ایک طرف اداکار کو اچھی فلموں میں کام نہ کرنے کا شکوہ ہمیشہ رہتا ہے تو دوسری طرف جیسے ہی ان کو انڈسٹری میں تھوڑا   اونچا مقام  ملنا شروع ہوجائے تو یہی اداکار کچھ زیادہ ہی ہوا میں اڑنا شروع کر دیتے ہیں ،ورن دھون کا حال بھی کچھ اسی طرح کا ہے، ان کو فلم انڈسٹری میں آئے ہوئے ابھی پانچ سال کاعرصہ بھی نہیں گزرا مگر ان کے معاوضے کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ نے فلم پروڈیوسرز کو پریشان کرکےرکھا ہوا ہے ۔

تبصرے