Urdu News and Media Website

عمران خان نے وارنٹ گرفتاری چیلنج کر دئیے

اسلام آباد(نیوز نامہ)الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیاگیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سیاسی بنیاد پر انتقام کا نشانہ بنایا ہے، غیر قانونی اور اختیار سے تجاوز کیا ہےاور الیکشن کمیشن نے وارنٹ جاری کرکے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے۔عمران خان کی پیشی سے غیر حاضری پر الیکشن کمیشن نے ان ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرےت انہیں 26 اکتوبرکو گرفتار کر پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

 

۔

تبصرے