Urdu News and Media Website

سیمل را جہ نے پری گل آ غا کے خلا ف تو ہین عدا لت کی کا رروا ئی کی در خواست دے دی

لا ہور (نیوزنامہ ) سا بق صو با ئی وزیر قا نو ن را جہ بشارت کی اہلیہ سیمل را جہ نے عدا لت میں بر حلف جھو ٹ بو لنے پر سا بقہ سینیٹر پری گل آ غا کے خلا ف تو ہین عدا لت کی کا رروا ئی کر نے کی در خواست دے دی جس پر فا ضل جج نے جواب طلب کر لیا ہے یہ در خوا ست 476ض ف و 190/193/170ت پ تعزیرات پا کستان کے تحت دی گئی ، سیمل را جہ نے یہ در خوا ست اپنے وکلا ء محمد مدثر چو ہدری ایڈووکیٹ ، رحمان نا صر را نا ، عمیر اور را نا نعمان کے تو سط سے دی ، در خوا ست میں یہ بھی مو قف اختیا ر کیا گیا ہے کہ پری گل آ غا نے جھو ٹی شہا دت دی ہے ، بر حلف غلط بیا نی کی ہے، سیمل را جہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ے کہا کہ میرے وکلا ء کو آ ج بھی عدا لت میں دھمکیا ں دی گئی ہیں کہ اگر اس کیس سے با ز نہ رہے تو اٹھوا لئے جا ئو گے ۔ اس سے پہلے بھی میرے وکلا ء کو ھمکیا ں دی جا چکی ہیں

تبصرے