Urdu News and Media Website

سوناکشی کے علاوہ کوئی اداکارہ ’دبنگ 3‘ کا حصہ نہیں، اربازخان

نئی دہلی (نیوزنامہ)بولی وڈ اداکار اور پروڈیوسر ارباز خان اپنی فلم ’دبنگ‘ سیریز کے نئے حصے پر طویل عرصے سے کام کررہے ہیں، جہاں اس سیریز کی پہلی ہی فلم سے سلمان خان اس میں مرکزی کردار ادا کرتے آرہے ہیں، وہیں نئی فلم میں اداکاراؤں کی کاسٹنگ کے حوالے سے بہت سی قیاس آرائیاں بھی سامنے آئی ہیں۔جبکہ فلم ’دبنگ 3‘ بنانے کا اعلان کیا گیا ہے، اس کے ساتھ بہت سی اداکاراؤں کا نام جوڑا گیا جن میں پرینیتی چوپڑا اور مونی روئے شامل ہیں۔خیال رہے کہ اداکارہ سوناکشی سنہا پہلی دو فلموں میں سلمان خان کی اہلیہ کا کردار ادا کرچکی ہیں۔

تبصرے