Urdu News and Media Website

سلمان خان اور شلپا شیٹھی مشکل میں پھنس گئے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ کا نامور اداکار سلمان خان اور شلپا شیٹھی کے خلاف نچلی ذات کے افراد کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر ایف آئی آر درج کرلی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار سلمان خان اور شلپا شیٹھی ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ دونوں کے خلاف ممئبی کے اندھیری پولیس اسٹیشن میں نچلی ذات کے افراد کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر ایف آئی آر درج کرلی گئی۔

تبصرے