Urdu News and Media Website

سعودی خواتین کیلئے خوشخبری

ریاض(ما نیٹرنگ ڈ یسک)سعودی عرب میں خواتین کیلئے پہلا کار شو روم جدہ میں قائم کردیاگیا ہے۔ اندلس لیمول میں اسکا افتتاح کیا گیا ہے۔ خواتین پسندیدہ گاڑیوں کے انتخاب کیلئے شو روم پہنچنے لگیں۔ متعلقہ کمپنی کی انچارج نے بتایا کہ یہ خواتین کا پہلا کار شو روم ہے۔ اس میں مختلف رنگو ںکی گاڑیاں پیش کی جارہی ہیں۔ کم خرچ والی گاڑیوں کو زیادہ نمایاں کیا جارہا ہے

تبصرے