Urdu News and Media Website

سانپ کی سواری کرنے والا بچہ

ہنوئی(نیوز نامہ) کسی کا سانپ پر گھوڑے کی طرح سواری کرنا ناممکن سا لگتا ہے، اور کوئ ایسا کر سکتا ہے یہ اس سے بھی حیران کن بات ہے۔ مگر ویت نام میں ایک تین سالہ بچے نے ایسا کرکے دکھا دیا ہے۔فیس بک پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں تین سالہ بچے کو 20 فٹ لمبے پائیتھون سانپ پر سوار ہوکر سیلابی پانی میں سیر کا مزہ لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

تبصرے