Urdu News and Media Website

سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ نے ویرات کوہلی کو بندر قرار دے دیا

ممبئی (نیوزنامہ) سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ نے ویرات کوہلی کو بندر قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی گزشتہ کچھ عرصے کے دوران اپنے جارحانہ رویے کے باعث سابق کرکٹرز کو ایک آنکھ نہیں بھا رہے۔ اب بھارتی ٹیم کے سابق کپتان راہول ڈریوڈ بھی ویرات کوہلی کیخلاف پھٹ پڑے ہیں۔ راہول ڈریوڈ کا کہنا ہے کہ نوجوان کرکٹرز کو ویرات کوہلی کے کھیل سے ضرور متاثر ہونا چاہیئے لیکن ان کی حرکتوں سے نہیں۔ ویرات کوہلی بندر جیسی حرکتیں کرتے ہیں ان جیسی حرکتیں کوئی نہیں کر سکتا۔

تبصرے