Urdu News and Media Website

زعفرانی شربت

اجزاء:
پانی :سوا کپ
چینی :دو کپ
روز واٹر :ایک چوتھائی کپ
زعفران: ایک چوتھائی کپ
پانی؛ ایک کھانے کا چمچ (گرم ابلتا ہوا)
ترکیب:
زعفران کو ابلتے ہوئے پانی میں پندرہ منٹ کے لئے بھگو دیں اور پھر اس میں روز واٹر شامل کردیں۔ایک پین میں پانی اور چینی کو ہلکی آنچ پر ابال آنے تک پکائیں یہاں تک کہ چینی جذب ہوجائے۔پھر روز واٹر مکسچر شامل کرکے پانچ منٹ تک پکائیں۔چولہے سے ہٹا کر ٹھنڈا کرلیں اور ایک بوتل میں رکھ لیں۔اسے فریج میں رکھ لیں۔پھر دو کھانے کے چمچ یا حسب ضرورت شربت گلاس میں ڈال کر اوپر ٹھنڈا پانی ڈال کر سرو کریں۔

تبصرے