Urdu News and Media Website

رواں سال کا پہلا چا ند گرہن 31جنوری کو ہوگا

فیصل آباد (نیوزنامہ)رواں سال کا پہلا چا ند گرہن 31جنوری کو ہوگا دورا نیہ 6گھنٹے پر مشتمل ہو گا۔ تفصیلات کے مطا بق رواں سال کا پہلا چا ند گرہن31جنوری کو ہو جس دورانیہ 6گھنٹے کا ہو گا محکمہ موسمیات کے مطا بق سال کے پہلے چا ند گرہن کو کرا چی سمیت ملک کے متعدد شہروں میں دیکھا جا ئے گا الصبح 3بجکر 30 منٹ پر شروع ہونے والا چا ند گرہن 9بجکر23منٹ تک رہیگا۔

تبصرے