Urdu News and Media Website

دنیا میں انسان عزت اور مقام کردار سے بناتا ہے:مدیحہ شاہ

لاہور (نیوز نا مہ) اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی بھی انسان اپنی عزت اور مقام اپنے کردار سے بناتا ہے ،بدقسمتی سے موجودہ دور میں سچے اور کھرے لوگوں کی کمی ہوتی جا رہی ہے لیکن فتح ہمیشہ حق اور سچ کی ہوتی ہے اور جھوٹ کتنا بھی خوبصورت ہو شکست اسکا مقدر ہوتی ہے دنیا میں آج ان لوگوں کا نام زندہ ہے جن کا کردار مضبوط تھا اور میں بھی اپنی زندگی اسی ڈگر پر بسر کرنا چاہتی ہوں۔ سال 2018ء فلم انڈسٹری کی بحالی کا سال ثابت ہو گا کیونکہ نئے سال میں تقریباً تیس سے زائد فلمیں نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی ۔

تبصرے