Urdu News and Media Website

حافظ آباد: ہارویسٹر کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،ماں بیٹا جاں بحق، ایک شخص زخمی

حافظ آباد (نیوز نامہ)حافظ آباد کے نواحی گائوں ونی کے نزدیک چاول کی فصل کاٹنے والی ہارویسٹر مشین نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے ماں، بیٹا موقع پر جاں بحق جبکہ ایک قریبی عزیز ذخمی ہوگیا۔ حادثہ کے بعد ہارویسٹر مشین کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ہارویسٹر مشین کو قبضہ میں لے لیا ہے۔

تبصرے