Urdu News and Media Website

جنرل، جس کا جنازہ جلوس کی شکل میں ایک سال تک سفر کرتا رہا

پیکنگ کے جنرل نے 1912ء میں وفات پائی تو اس کے جنازے کو پیکنگ سے کاشغر لے جانا تھا۔
جلوس کی صورت میں یہ جنازہ یکم جون 1912ء کو پیکنگ سے کاشغر لے جایا گیا۔ کاشغر، پیکنگ سے 2300 میل کے فاصلے پر ہے۔ یہ جنازہ یکم جون 1913ء کو کاشغر پہنچا۔ جنرل کا جنازہ پورا ایک سال سفر کرتا رہا۔

 

تبصرے