Urdu News and Media Website

بیٹے نے باپ پر جان وار دی

مظفرگڑھ(نیوز نا مہ)بیٹے نے با پ کیلئے جا ن قربا ن کر دی،با پ کے لخت جگر بیٹے نے اپنا جگر ہی با پ پر قربا ن کر کے محبت اور عقیدت کی لا زوال مثال قا ئم کر دی،بیٹ میر ہزار خان کے رہائشی 50مجاہدخان لغاری جگر کے عا رضہ مبتلاتھا ،24سالہ بیٹے ا لیکٹریکل انجنیئر کا مران لغاری نےبا پ کی زندگی بچانے کے لئے اپنے جگر کا حصہ دینے کے دوران آپریشن میں ہی زندگی کی با زی ہا ر گیا۔کامران لغاری کو گھر والوں اورڈاکٹروں نے روکا بھی تھا۔جگر کا حصہ با پ کو دینے والا نوجوان کا مران آئی سی یو میں دم تو ڑ گیا ۔جبکہ بیٹے کی لا زوال قر با نی سے بے خبر با پ بے ہو شی کے عالم میںلا ہور کے ہسپتا ل میںزیر اعلاج ہے۔با پ سے محبت کی لا زوال مثال کا ئم کرنے والے بیٹے کی نعش آبا ئی علا قےپہنچنے پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔

تبصرے