Urdu News and Media Website

بھارت کی پھربلااشتعال فائرنگ، 1 بچہ شہید،5زخمی :آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیوز نامہ) بھارت نے ایک بار پھرلائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کرتے ہوئے پاکستان کے شہری علاقوں کو نشانہ بنایا۔جا کی وجہ سے 1 بچہ شہید جبکہ 5 شہری زخمی ہوگئے،زخمی شہریوں میں 4بچے شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سکیٹر میں شہری آبادی پر فائر نگ کی ،جس کے نتیجے میں 8سالہ سعد شہید اور5افراد زخمی ہوگئے ۔جبکہ زخمیوں کو تحصیل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔

تبصرے