Urdu News and Media Website

بھارتی ریاست مہاشٹرا میں خوفناک ٹریفک حادثہ،11 ہلاک

بھارت(نیوز نامہ)بھارت کی ریاست مہاشٹرا میں خوفناک ٹریفک حادثہ،دو ٹرکوں میں تصادم سے 11 افراد ہلاک جبکہ 11 ہی زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا میں بس ڈرائیورز کی ہڑتال کے باعث مزدوروں کو ٹرک کے ذریعے ریاست کرناٹکا لے جایا جا رہا تھا کہ سانگلی میں ٹائلوں سے بھرے ٹرک کے ساتھ حادثے کا شکار ہو کر الٹ گیا۔حادثے میں 11 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔

تبصرے