Urdu News and Media Website

بھارتی جیلوں میں دو ہزار قیدی ہلاک

لکھنو( نیوز نامہ) اتر پردیش کی جیلوں میں گزشتہ پانچ سال میں مختلف الزامات میں بند دو ہزار سے زائد قیدی ہلاک ہو گئے ، مرنے والے قیدیوں میں مرد اور عورت دونوں شامل ہیں،2012 اور 2017 کے درمیان 2665 قیدیوں کی موت ہوئی۔ اتر پردیش میں 62 ضلع جیل، پانچ سنٹرل جیل اور تین خصوصی جیل ہیں۔ آ ر ٹی آئی کے کارکن کو فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق، 2012 اور 2017 کے درمیان 2،665 قیدیوں کی موت ہوئی ۔ ان میں سے 360 قیدیوں کی وفات 2012 میں، 358، 2013 میں ، 339، 2014 میں ،412 میں ، 2015 میں 2016، اورجب کہ رواں سال جنوری ست جولائی تک 188 قیدیوں کی وفات ہوئی۔

تبصرے