Urdu News and Media Website

بڑے بڑے مجسموں سےبھرا تفریحی پارک

وینتانے (نیوز نامہ) لائو س کے دارالحکومت وینتانے میں بڑے بڑے مجسموں سے بھرا”بدھا پارک” کے نام سے ایک تفریحی پارک موجود ہے۔  اس پارک میں توریباً 2 سو سے زیادہ بڑی جسامت کے مجسمے موجود ہیں۔ اس پارک کی دلچسپ بات یہ ہے کہ اس میں داخل ہونے کے لیے شیطان کے ایک مجسمے کے منہ اندر کے سے گزرنا پڑتا ہے۔

تبصرے