Urdu News and Media Website

بل گیٹس دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہوگئے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوم برگ بلینئر انڈیکس نے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا تاج جیف بیزوس کے سرپرسجا دیا ۔بلوم برگ کے مطابق جیف بیزوس ایک سو پانچ ارب ڈالرز کی ملکیت رکھتے ہیں ۔ بلنیئرانڈیکس میں جیف بیزوس نے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے بل گیٹس نوے ارب ڈالرز سے زائد کے اثاثے رکھتے ہیں۔ مائیکروسافٹ کے مالکجیف بیزوس نے دو ہزار اٹھارہ میں چھ ارب ڈالر کا بزنس کیا۔

تبصرے