Urdu News and Media Website

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ

لاہور(نیوزنامہ ) برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔ اتوار کوتعطیل کے روز شہر میںبرائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 245روپے سے بڑھ کر 252روپے فی کلو رہی ۔

تبصرے