Urdu News and Media Website

"بتی گل میٹر چالو”شاہد اور کترینہ کے پہلی بار ایک ساتھ جلوے

بالی وڈ اداکار شاہد کپور اور کترینہ کیف کی جوڈی پہلی مرتبہ کسی فلم میں ایک ساتھ نظر آئے گی۔ دونوں اداکار نامور ہدایت کار شری نارائن کی فلم "بتی گل میٹر چالو” ایک ساتھ نظر آئیں گے۔۔ شاہد کپور کی فلم ’پدماوتی‘ نے ریلیز سے پہلے ہی فلم کی دنیا میں ان کی مانگ مزید بڑھا دی ہے۔ نامور فلمساز شری نارائن سنگھ نے اپنی نئی فلم میں شاہد کپور کو کام کرنے کی پیش کش کی جسے انہوں نے قبول کرلیا۔فلم میں شاہد کے مدمقابل اداکارہ کترینہ کیف کو مرکزی کردار کی آفر کی تھی جس پر اداکارہ نے بھی ہاں کردی ہے اور یہ پہلا موقع ہوگا جب دونوں اداکاروں کی جوڑی کسی بھی فلم میں پہلی بار نظر آئے گی۔

 

تبصرے