Urdu News and Media Website

ایل او سی پر سیز فائز کی خلاف ورزیوں کا جواب دینے کی صلاحیت ہے: وزیراعظم

ڈیووس (ما نیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سول ملٹری تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہیںبلاول بھٹو کا میرے فنکشن میں ہونا جمہوریت کی مضبوطی کا ثبوت ہے، پاکستان میں تمام ادارے آئین اور قانون کے دائرے میں ہیں، ایل او سی پر سیز فائز کی خلاف ورزیوں کا جواب دینے کی صلاحیت ہے۔شاہد خاقان عباسی نے پاکستان بریک فاسٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے توانائی کے بحران پر قابو پایا، پاکستان میں تمام ادارے آئین اور قانون کے دائرے میں ہیںحکومت اپنی مدت پوری کرے گی، پاکستان میں جمہوریت مضبوط ہو رہی ہے۔

تبصرے