Urdu News and Media Website

ایف بی آر نے صنعت کاروں کے اربوں کے سیلز ٹیکس ریفنڈز دبا لیے ،درجنوں فیکٹر یاں بند ہو نے کا خد شہ

فیصل آباد (نیوز نا مہ)حکو متی دعوے جھو ٹے ثا بت ہو ئے ایف بی آر نے صنعت کاروں کے اربوں کے سیلز ٹیکس ریفنڈز دبا لیے درجنوں فیکٹر یاں بند ہو نے کا خد شہ حکو مت پا کستان گز شتہ 4سال سے صنعت کاروں کو سیلز ٹیکس ریفنڈادا کر نے کے لیے چکمہ دے رہی سا بق وزیر اعظم میاں نوا شریف نے ٹیکسٹا یل سیکٹر کو ریلیف دینے کے لیے 180ارب رو پے کے ریلیف پیکج کا اعلان بھی کیا مگر یہ وعدہ افا نہ ہو سکا حکو متی دعوئوں کے با وجود ایف بی آر نے صنت کاروں کے سیلز ٹیکس ریفنڈ کی مد میں 13ارب 23کروڑ رو پے دبا لیے جس کی وجہ سے درجنوں فیکٹر یاں بند ہو نے خدشہ پیدا ہو گیا حکو مت نے فوری طور پر ریفنڈز جاری نہ کیے تو فیکٹر یان بند ہو نے سے ہزاروں مزدور بے روز ہو جا ئیں گے ۔

تبصرے