Urdu News and Media Website

ایران،عراق کے درمیان سرحد دوبارہ کھول دی گئی

بغداد (نیوز نامہ) 15 اکتوبر سے بند عراق اور ایران درمیان سرحد دوبارہ کھول دی گئی۔  15 اکتوبر کو عراق کے مطالبے پر ایرانی حکومت نے عراق سے ملنے والی شمالی سرحد آمدوو رفت کیلئے بند کر دی تھی۔ سرحد دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ایرانی درخواست پر کیا گیا۔ اس بات کا فیصلہ عراق کی مرکزی حکومت کی طرف سے ایران سے کی جانے والی درخواست کے جواب میں کیا گیا۔ سلیمانیہ ایوان تجارت کے صدر سروان محمد نے بتایا کہ یہ سرحد ہمارے صوبے میں واقع ہے جسے دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔

تبصرے