Urdu News and Media Website

انڈے کا حلوہ

انڈے کا حلوہ

اجزا:

ڈبل روٹی (سلائس) چھ عدد

انڈے آٹھ عدد

چینی ایک کپ

دودھ ایک پاو

زعفران ایسنس چند قطرے

زعفران ایک چٹکی

بادام،پستے حسب ضرورت

گھی ایک کپ

ترکیب:

1۔ڈبل روٹی کے کنارے کاٹیں اور بریڈ کے پیسز کر لیں۔

2۔اب پین میں دودھ ،چینی ،انڈے اور بریڈ کو مکس کر یں۔

3۔پھر اسے ہلکی آنچ پر پکائیں۔

4۔جب آمیزہ خشک ہونے لگے تو اس میں گھی اور زعفران ایسنس شامل کر کے بھونیں۔

5۔حلوہ گھی چھوڈ دے تو اس میں زعفران ڈال کر مکس کر لیں۔

6۔آخر میں ڈش آوٹ کر کے بادام پستے سے گارنش کر کے سرو کریں۔

تبصرے