Urdu News and Media Website

انار کی چٹنی

اجزاء :
تازہ انار کے دانے۔۔ ایک پیالی
لال شملہ مرچ۔۔ آدھا پیالی
ہرا دھنیا۔۔ 4/1 پیالی
پودینہ۔۔ 4/1 پیالی
ہری مرچ۔۔ دو عدد
نمک کالی مرچ۔۔ حسب ذائقہ
ترکیب:
تمام اجزاء کو ملا کر بلینڈر میں باریک پیس لیں اور انار کی چٹنی کو ملائی تکہ کے ساتھ پیش کریں۔

تبصرے