Urdu News and Media Website

امریکہ کا اینٹی بیلسٹک میزائل فروخت کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ما نیٹر نگ ڈ یسک) امریکہ جاپان کو اینٹی بیلسٹک میزائل فروخت کریگا غیر ملکی میڈ یا کے مطا بق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ جاپان کو اینٹی بیلسٹک میزائل فروخت کریگا جن میں چار سٹینڈرڈ میزائل تھری بلاک ٹواے میزائل چار ایم کے 29میزائل کنستر اور دیگر سپورٹ سروسز شامل ہیں ان میزائلوں کی مجموعی مالیت133.3ملین ڈالر ہے

تبصرے