Urdu News and Media Website

اجتماعی قبر سے 36 لاشیں برآمد

بن غازی (نیوز نامہ)لیبیا کے شہر بن غازی کے قریب بد ترین جرم منظر عام پر آگیا، اجتماعی قبر سے 36لاشیں دریافت۔ان افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھاجاں بحق والوں میں 19 غیر ملکی بھی شامل تھے۔جبکہ جاں بحق ہونے والوں کا تعلق الابیار کے علاقے سے تھا۔سلامتی کے نگران ملکی ادارے کے مطابق ان افراد کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا تھا جبکہ ہلاک شدگان کا تعلق بن غازی سے70 کلومیٹر دور واقع الابیار کے علاقے سے تھا۔  مرنے والوں میں 19 غیر ملکی بھی شامل تھے۔ لیبیا میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے اسے ایک بدترین جرم قرار دیتے ہوئے فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے

تبصرے