براؤزنگ زمرہ

اِسلامی دُنیا

سعودی عرب میں بھی تبدیلی کی لہر،پہلی بار خواتین کی سٹیڈیم تک رسائی

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں15ہزار سے زائد خواتین نے پہلی مرتبہ اسٹیڈیم میں فٹ بال میچ دیکھا۔سعودی عرب میں کچھ عرصہ قبل شروع ہونے والی تبدیلی کی لہر جاری ہے جہاں خواتین پر لگی کئی پابندیاں ختم کی جارہی ہیں۔سعودی خواتین پر سٹیڈیم جا کر میچز دیکھنے پر لگی پابندی بھی ختم کردی گئی ہے۔پابندی ختم ہونے کے بعد خواتین نے پہلی مرتبہ کوئی انٹرنیشنل فٹ بال…
مزید پڑھ...

کابل میں مذہبی اجتماع میں خودکش دھماکہ

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکہ،43 افراد جاں بحق۔دھماکےمیں مذہبی اجتماع کو نشانہ بنایا گیا۔تفصیلات کے مطابق کابل میں مذہبی اجتماع میں ہونے والے دھماکے میں 43 افراد جاں بحق جبکہ 80 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال پہنچایا جا رہا ہے تاہم ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تقریب میں ایک ہزارکے قریب افراد موجود تھے۔ترجمان افغان…
مزید پڑھ...

امریکہ نے ایران پر سابق پابندیاں بحال کر دیں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے سنہ 2015ء کے معاہدے کے تحت اٹھائی گئی پابندیاں ایران پر دوبارہ نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہاکہ اگر ایران کے مالیاتی اداروں کے ساتھ لین دین جاری رکھا تو بین الاقوامی سویفٹ نیٹ ورک بھی ان پابندیوں کی زد میں آئے گا۔بیان کے مطابق اقتصادی پابندیوں کی بحالی…
مزید پڑھ...

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون بینک چیئرمین تعینات

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون بینک چیئرمین کے عہدے پر تعینات کردی گئیں۔غیرملکی ٹی وی کے مطابق 63سالہ سعودی خاتون لبنٰی العلیان سعودی برطانوی بینک کی چیئرمین بنائی گئی ہیں۔ وہ اس سے قبل سعودی ہالینڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی رکن تھیں۔واضح رہے کہ لبنٰی العلیان 40 کمپنیوں پر مشتمل العلیان فائننس کی سی ای او بھی رہی…
مزید پڑھ...